دسترخوان

قیمے اور دال کا پلاؤ
اجزاء: چاول (بھیگے ہوئے )۔آدھ کلو ، قیمہ ( ہاتھ کا کُٹا ہوا )۔آدھ کلو ، کالی مسور کی دال ( اْبلی ہوئی)۔250گرام ، ٹماٹر ( لمبائی میں کٹے ہوئے )۔250گرام ، شملہ مرچیں ( چوکور کٹی ہوئی)۔ 250گرام ، پودینہ ( باریک کٹا ہوا )۔ایک گڈی ، پیاز ( باریک کٹی ہوئیٰ)۔2عدد ، ثابت ہری مرچیں۔10عدد، کْٹی ہوئی لال مرچ۔ایک چائے کا چمچہ ، پسی ہوئی ہلدی۔ایک چائے کا چمچہ ، ثابت گرم مصالحہ۔ایک کھانے کے چمچہ ، پساہوا لہسن ادرک۔ایک کھانے کا چمچہ ، نمک۔2چائے کے چمچے ، ٹماٹر ، پودینہ۔سجانے کے لئے۔
رنگین بریانی
اجزاء:  چاول۔1/2کلو ، گائے کا قیمہ (ہاتھ کا کْٹا ہوا)۔1/2کلو ، پیاز۔3عدد ، ٹماٹر۔3عدد ، ہری مرچیں۔8۔10عدد ، باریک کٹاہرادھنیا۔1/2گٹھی ، کالازیرہ۔1چائے کا چمچہ ، ادرک لہسن کا پیسٹ۔2کھانے کے چمچے ، رائی دانہ۔1چائے کاچمچہ ، پساگرم مصالحہ۔1کھانے کا چمچہ ، کْٹی لال مرچ۔2کھانے کے چمچے ، ثابت کالی مرچ۔1چائے کا چمچہ ، تیز پتے۔4۔5عدد ، چھوٹی الائچی۔4۔5عدد ، دارچینی۔2ڈنڈیاں ، لونگ۔4۔5عدد ، املی کاپیسٹ۔1کپ ، لال رنگ۔1چٹکی ، گھی۔1کپ، نمک۔حسب ذائقہ
قصوری مرغ
اجزاء: بون لیس چکن۔1کلو ، پسی پیاز۔1کپ ، پسے ٹماٹر۔2/1کلو ، نمک۔1چائے کا چمچہ ، پسی لال مرچ۔2چائے کے چمچے ، پساگرم مصالحہ۔ڈیڑھ چائے کا چمچہ ، کریم۔1پیکٹ ، ادرک لہسن کا پیسٹ۔2چائے کے چمچے ، قصوری میتھی۔1کھانے کا چمچہ ، زیرہ۔2چائے کے چمچے ، تیل۔2/1کپ ، ہرا دھنیا۔2/1گٹھی۔
چکن آن ٹوسٹ
اجزاء: بریڈ سلائسز۔ چھ عدد بڑے ، بون لیس چکن بریسٹ۔دو عدد ، نمک۔ایک چائے کا چمچہ ، کالی مرچ۔ آدھا چائے کا چمچہ ، کارن فلار۔دو کھانے کے چمچے ، انڈا۔ایک عدد ، ہری مرچ۔دو عدد ، گارلک سوس۔دو کھانے کے چمچے ، سراشا سوس۔دو کھانے کے چمچے ، سرکہ۔ایک کھانے کا چمچہ
کیوی سلش
اجزاء: کیوی ڈیڑھ پیس ، برف دو سو گرام ، شوگر سیرپ اسی ملی گرام ۔
رس ملائی
اجزاء: سوکھا دودھ۔ ایک کپ ، سوجی۔ ایک چائے کا چمچ ، بیکنگ پاؤڈر۔ 2/1 کھانے کا چمچہ ، تیل۔ایک کھانے کا چمچہ ، انڈا۔ایک عدد ، چینی۔ایک کپ ، دودھ۔ایک کلو ، الائچی۔چھ عدد ، بادام پستہ۔حسبِ ضرورت۔