دسترخوان

سندھی بریانی
اجزاء: چکن بوٹی کٹ۔ایک سے آدھا کلو ، تیل۔ایک کپ ، ادرک لہسن پیسٹ۔دو کھانے کے چمچے ، پیاز۔تین کپ ، نمک۔حسب ذوق ، پسی لال مرچ۔دو کھانے کے چمچے ، ہلدی۔ایک کھانے کے چمچ ، پسا گرم مصالحہ۔ایک چائے کا چمچہ ، لونگ۔چار س پانچ عدد ، کالی مرچ۔پانچ سے چھ عدد ، بڑی الائچی۔چار سے پانچ عدد ، دار چینی۔تین ٹکڑے ،تیز پتہ۔ایک عدد ، ٹماٹر۔۔ چار سے پانچ عدد ، چاول۔تین کپ ، ہری مرچ۔چار سے پانچ عدد۔
موتی پلاؤ
اجزاء: چاول۔2/1 کلو ، کابلی۔2/1 پاؤ ، پیاز(بڑی)۔1 عدد ، تیل۔1 کپ ، سوئٹ کارن۔1 کپ ، فرنچ بین۔1 کپ ، کٹی گاجر۔1 کپ ، کٹے ٹماٹر۔2/1 کپ ، مٹر۔2/1 کپ ، کٹی شملہ مرچ۔2/1 کپ، گرم مصالہ۔1 کھانیکا چمچ ، زیرہ۔1 کھانے کا چمچ ، ادرک لہسن پیسٹ۔1 کھانیکا چمچ ، ہری مرچ۔1 کھانیکا چمچ ، پسا گرمصالہ۔1 کھانیکا چمچ ، ٹماٹر۔گارنش کیلئے ، پانی۔حسب ضرورت ، کٹی ادرک۔حسب ذوق ، نمک۔حسب ذوق
حیدرآبادی دَم پخت چکن
اجزاء: چکن (آٹھ ٹکڑے)۔ایک کلو ، تیل۔ آدھا کپ ، تِل۔ایک چائے کاچمچہ ، خشخاش۔ایک چائے کا چمچہ، مونگ پھلی۔ایک کھانے کاچمچہ ، پسا کھوپرا۔ایک کھانے کاچمچہ ، کٹے بادام۔آٹھ عدد ، سفید زیرہ۔ایک چائے کاچمچہ ، کٹی پیاز۔ایک کپ ، کڑی پتہ۔پندرہ عدد ، میتھی دانہ۔1/4چائے کاچمچہ ، کالی مرچ۔چھ عدد ، ہری الائچی۔چار عدد ، دار چینی۔ایک انچ کا ٹکڑا ، لونگ۔چھ عدد
پلم چلی چکن روسٹ
اجزاء: خشک آلو بخارے۔ایک پاو ، ڑابت چکن (وِد اسکن)۔ایک کلو ، خشک لال بڑی مرچ۔چھ عدد ، نمک۔ایک چائے کا چمچہ ، ادرک لہسن کا پیسٹ۔دو چائے کے چمچے ، مکھن۔50گرام ، زیرہ۔دو چائے کا چمچہ ، ہلدی۔ایک چائے کا چمچہ ، تیل۔دو کھانے کے چمچے
دیس پردیس سلاد
اجزاء: چکن ساسیجز۔ستر گرام ، گاجر ۔آدھا کپ (جولین کٹ میں کاٹ لیں) ، پیاز ۔آدھا کپ (جولین کٹ میں کاٹ لیں) ، شملہ مرچ۔آدھا کپ (جولین کٹ میں کاٹ لیں) ، ہری پیاز۔ایک عدد (جولین کٹ میں کاٹ لیں) ، ٹماٹر۔دو عدد (جولین کٹ میں کاٹ لیں) ، ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ۔ایک چوتھائی کپ ، لیموں کا رس۔دو سے تین کھانے کے چمچ ، بند گوبھی ۔ایک کپ (جولین کٹ میں کاٹ لیں) ، کھیر۔ ایک کپ (جولین کٹ میں کاٹ لیں) ، سیاہ مرچ پاؤڈر ۔ایک چائے کا چمچ ، نمک۔دو چائے کے چمچ
فِش موز
اجزاء: فِش فلے۔200گرام ، بریڈ سلائس۔4عدد، لہسن کاپیسٹ۔ایک کھانے کا چمچہ ، پانی۔ایک کپ ، کالی مرچ۔آدھ چائے کا چمچہ ، کریم چیز۔تین کھانے کے چمچے ، مسٹرڈ پیسٹ۔تین کھانے کے چمچے ، مایونیز۔چار کھانے کے چمچے ، سلاد پتے۔گارنش کے لئے ، ہرادھنیا۔حسب ضرورت ، پودینہ۔حسب ضرورت ، نمک۔حسب ذائقہ۔