دیکھیں : 130 سال قبل کیسا نظر آتا تھا خانہ کعبہ ، تصاویر ہوئیں جاری

Jul 29, 2016 05:56 PM IST

تاثیر بیئورو

kaba-4-560x420kaba-5-560x420kaba-6-560x420

سعودی عرب میں شاہ عبدالعزیز مرکز کی جانب سے خانہ کعبہ اور مسجد حرام کی تقریبا 130 سال پرانی تصاویر جاری کی گئی ہیں ، جن میں خانہ کعبہ اور مسجد حرم کے اندرونی مناظر کا برسوں پرانا نظارہ ہے