رس ملائی

اجزاء:149 دودھ۔ چار کپ 149 چینی۔ ایک کپ 149 الائچی(پسی ھوئی)۔ چار 149 خشک دودھ۔ ایک کپ 149 میدھ۔ ڈیڑھ چمچ 149 بیکنگ پاوڈر۔ ایک چمچ 149 انڈہ۔ ایک عدد 149 پستہ(کٹا ھوا)۔ تھوڑا سا
ترکیب:سب سے پھلے چار کپ دودھ میں ایک کپ چینی اور چار پسی الائچی ڈال کر پکنے دیں۔ ایک کپ خشک دودھ کو چھان لیں اور اس میں میدھ اور بیکنگ پاوڈر ملائیں۔ ان سب کو مکس کر کے ان میں ایک چمچ گھی ڈالیں اور ھاتھوں سے اچھی طرح ملیں۔ پھر ان میں انڈہ شامل کریں اور اسے دوبارہ اچھی طرح مکس کر لیں۔ پھر اس کی چھوٹی چھوٹی رس ملائیاں بنائیے۔ اب انھیں پکتے ھوئے دودھ میں ڈال دیں اور تین سے چار منٹ تک پکائیں۔ جب دودھ ابلنے لگے تو ایک دفع ھلا دیں۔ ھلکی آنچ پر پکائیں اور تیار ھونے پر اتار لیں۔ ٹھنڈا ھونے پر پستہ چھڑک کر پیش کریں۔