لیمن اسکوائش

اجزاء:149 لیمن: 1 کپ ( آدھا کلو) 149 چینی : ڈیرھ کپ 149 نمک : آدھا چمچ
ترکیب:سب سے پہلے ا کپ لیمن جوس کو ہلکی آنچ پر گرم کریں پہر اس میں چینی اور نمک ڈال کر مکس کریں جوش دے کر ٹھنڈا کریں اور شیشے کے جار میں ڈال کر فریج میں رکہ دیں۔ لیمن سکوائش تیار ھے۔ ا گلاس میں چار سے پانچھ چمچ ڈال کر پئیں۔