لینووو نے کے6 پاور لانچ کیا

پٹنہ 3 دسمبر( پریس ریلیز) آج لینووو نے اپنی مقبول کے سیریز میں اگلی جنرےشن کے اسمارٹ فورن Lenovo K6 پاور کے لانچ کااعلان کیا۔ یہ آل راو¿نڈ پرفارمر نوجوان ملینیلس کی دلچسپی کے مطابق ہے جو نن اسٹاپ تفریح چاہتے ہی۔ اس میں زبردست رفتار کا اسنےپڈرےگن آکٹاکور پروسیسر، 4 جی ایل ٹی ای کنیکٹویٹی اور اےنڈرئیڈ مارشمےلوآپرےٹگ سسٹم ہے۔مسٹر سدھین ماتھر،ایکزیکیوٹیو ڈائریکٹر، Lenovo موبائیل بزنس گروپ انڈیا نے بتایا،” ہم بھارت میں قیمت اور والیوم کی نظریہ سے نمبر 2 اسمارٹ فون برانڈ ہیں اور گزشتہ 7 سہ ماہی سے آن لائن اسپیس میں ایک پرمﺅثر کمپنی ہے۔ ہم نے آپ کی مصنوعات کے ذریعے صنعت میں نئے معیار قائم کئے ہیں اور اسمارٹ فون زمرے میں اہم چیلنجر برانڈ بن گئے ہیں۔اجے یادو، نائب صدر، موبائلس، فلپکارٹ نے کہا، ” بھارت میں کے3 نوٹ، کے 5 نوٹ اور کے5 پلس کے لانچ کے ساتھ Lenovo کی سب سے زیادہ کامیاب کے۔ سیریز پےش کرنے کے بعد Lenovo اور فلپکارٹ کی پارٹنرشپ بہت زیادہ مضبوط ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 مہینوں میں 6 ملین سے زیادہ لینووو ڈیوائس فروخت، فلپ کارٹ کے گاہکوں کے درمیان Lenovo کی زبردست کامیابی کا ثبوت ہے۔Lenovo کے 6 پاور ڈارک گرے، گولڈ اور سلور وےرینٹ میں صرف 9,999 روپے میں ملے گا۔ یہ صرف فلپ کارٹ پر6 دسمبر، 2016 کو 12 بجے دوپہر سے دستیاب ہو گا۔