ممتانے رات جاگ کر گزاری نوبننا میں ، کہایہ کیسی ایمرجنسی

کولکاتا ، 2دسمبر ( محمد شبیب عالم ) گزشتہ رات اچانک ریاست کے بیشتر اضلاع کے ٹول پلازہ اور دیگر ساہراہوں پر مرکزی فوج کی تعیناتی سے وزیراعلیٰ محترمہ ممتابنرجی کی نیند اڑگءبغرکسی اطلاعات کے فوجیوں کی تعیناتی سوال کھڑے کر دیئے اس سے پریشان ممتا بنرجی اپنے دفتر نوبننا میں رات بھر جگتی رہی کہ آخر ایسا کیوں اور کس لئے ، کیسی ایمر جینسی آگءوہ اسکا جواب مرکزی حکومت سے کر رہی ہیں آج دن میں نوبننا میں ایک ہنگامی میٹنگ وزیراعلیٰ کی جانب سے بلاںءگئی جس میں ڈی جی ، سی پی ، سی ایس ، ایچ ایم کے ساتھ اس پورے معاملے پر بات ہوئی جس میں راج بھون کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کا پروگرام بنایا گیا۔ دوسری جانب آج پارلیمینٹ میں بھی اس مسلے پر ترنمول کانگریس کی جانب سے کڑی بہس دیکھنے کو ملی۔ نوٹ بندی کے فیصلے کے خلاف وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے احتجاجی طوفان کے دوران مغربی بنگال میں اچانک فوج کے نمودار ہونے سے ہلچل مچگءکولکاتا ، ہگلی ، ہوڑہ ، بردوان سمیت ریست کے بیشتر اضلاع کے ٹول پلازہ پر فوج تعینات دیکھے اور گاڑیوں پر سوار مال کے بارے میں ڈاٹا اکٹھا کر انہی اسٹیکر تھائے جا رہے تھے ریاست کی سیکریٹریٹ نوبننا کے پاس صورت حال سنگین ہوگئی تھی ریاستی پولس کے اعتراض کے باوجود نوبننا کے سامنے ودیاساگر ٹول پلازہ پر فوج نے کمان سنبھال لی تھی اور عارضی کیمپ بھی بنا لیا گیا۔ جس کی اطلاع ملتے ہی ممتابنرجی رات کو دس بجے ہنگامی طور پر پریس کانفرنس بلاکر مرکزی حکومت کی سازش بتائی انہوں نے کہا کہ یہ ملک کے دفاعی ڈھانچہ پر حملہ ہے یہ کیسی ایمر جینسی ہے کیا فوجی بغاوت ہو گئی ہے ، میں فوجیوں کے واپس بیرک میں جانے تک نو بننا چھوڑ کر نہیں جاوںگی۔ پریس میٹ کے بعد اطلملی کے ہگلی کے ڈانکونی ٹول پلازہ بیرکپور ، دارجلنگ ، شمالی 24پرگنہ، مرشدآباد، جلپاںءگوڑی ، علی پور دوار میں بھی فوج اتر گئی ہے جسکے بعد ممتا نے اعلان کیا کہ جب تک فوج واپس نہیں جاتے تب تک وہ اپنے گھر واپس نہیں جائیں گی نوبننا میں ہی رات گزاریگی اور وہ اسطرح سے ساری رات نوبننا میں جاگتی رہیں۔ اس دوران کولکاتا پولس اور مغربی بنگال پولس فوج کی جانب سے کاروائی پر لاعلمی کا اظہار کیا معاملہ گرم ہونے پر ہندوستانی فوج کی مشرقی کمان نے ٹوئٹ کیا کہ مغربی بنگال پولس کو جانکاری اور تعاون سے آرمی روٹین کررہی ہے اس پر ممتا نے کہا کہ مشرقی کمان بلکل غلط اور گمراہ کن معلومات دے رہی ہے میں فوجیوں کو عزت کرتی ہوں لیکن ان سے گزارش ہے کے عوام کو گمراہ نہ کریں میں مہاراسٹر اور اڑیسہ میں بھی پتہ لگائی ہوں وہاں کوئی بھی فوجی مشق نہیں ہے ادھر فوجیوں سے پوچھے جانے پر انکا کہنا ہے کہ وہ حکم کی تعمیل کر رہے ہیں اس پورے معاملہ کو لیکر ممتابنرجی ملک کے صدر سے لیکر دوسرے ریادتی وزیراعلیٰوں سے بھی شکایت کی ہیں اور مرکز پر حملہ کرتے ہوئے کہی ہیں کہ بغیر ریاست کو اطلاع کیئے ایسے اقدامات کیوں لیئے گئے انہوں نے مزید کہا کہ فساد تسدد اور ناگہانی آفات کے وقت ریاستی حکومتیں فوج کی مدد لیتی ہیں یا پھر ایمر جینسی جیسی صورت ممیں یا دفعہ 365کے تحت فوج اتاری جاتی ہے۔