ممتا کوجان سے مارنے کی دھمکی والا پوسٹر ملا

کولکاتہ 14 اگست (ایجنسی): پورولیا ضلع کے نکسل زدہ علاقوں میں سنیچر کی صبح وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو جان سے مارنے کی دھمکی والے نکسلی پوسٹر ملنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔