اردو | हिन्दी | English
129 Views
Politics

ممتا کی تاجپوشی آج ،نتیش بھی ہوسکتے ہیں شریک

Mamata-Banerjee
Written by Taasir Newspaper

کلکتہ، 26مئی(یو این آئی)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کل 42وزراء کے ساتھ حلف لیں گی ۔وزراء کی فہرست ممتا بنرجی نے گورنرکیسری ناتھ ترپاٹھی کے سپرد کردیا ہے ۔ممتا بنرجی کے کابینہ میں کلکتہ کے مے ئر سوبھن چٹرجی ، سابق کرکٹر لکشمی رتن شکلا، سابق آئی پی ایس آفیسر آبانی جوردار جیمس کوجو، گلوکار اندرانیل سین شامل ہوسکتے ہیں۔ممتا بنرجی کے کابینہ میں 17نئے چہرے ہوں گے جس میں سابق کمیونسٹ رہنما اور و سابق ریاستی وزیر عبدالرزاق ملا جو انتخاب سے قبل ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے تھے




About the author

Taasir Newspaper