ٹی ای ٹی اور ایس ٹی ای ٹی کی تیاری کراتا ہے ’برین گرو‘ انسٹی

پٹنہ 15 فروری ( پرمود کمار پاٹھک)سی ٹی ای ٹی اور ایس ٹی ای ٹی تیاری کرانے والے کوچنگ انسٹی چیوٹ ’ برین گرو ‘ کی ڈائریکٹر تحسین جہاں کا کہناہے کہ اس ادارے میں تجربہ کار اساتذہ کے ذریعہ امتحان کی تیاری کرائی جاتی ہے ۔ان کا کہناہے کہ امتحان کی تیاری روایتی انداز میں نہیں کرائی جاتی بلکہ جدید تکنیک کے ذریعہ کرائی جاتی ہے ۔تحسین جہاں کے مطابق ’برین گرو ‘کوچنگ انسٹی چیوٹ میںدو سرے مقابلہ جاتی امتحانات کی بھی تیاری کرائی جاتی ہے ۔اس کیلئے انسٹی چیوٹ کو تجربہ کار اورموضوع کے اعتبار سے ماہر اساتذہ کی خدمات حاصل ہیں۔انسٹی چیوٹ کی جانب سے ایسے طلباءوطالبات کیلئے خصوصی رعایت کاانتظام ہے جو ذہن تو ہیں مگر معاشی اعتبار سے کمزور ہونے کی وجہ سے کسی کوچنگ انسٹی چیوٹ میں داخلہ لے کر منظم طورپر اپنی تیاری نہیں کرپاتے ہیں۔انسٹی چیوٹ کے ڈائریکٹر کے مطابق آنے والے سی ٹی ای ٹی کے امتحان کیلئے ٹسٹ سریز کا خصوصی نظم کیاگیاہے ۔ نیا بیچ جلد ہی شروع ہو نے والاہے ۔ انہوں نے طلباءوطالبات سے اپیل کی ہے کہ وہ انسٹی چیوٹ کا فائدہ اٹھائیں ۔موبائل نمبر7250234912 پر کال کر کے انسٹی چیوٹ کے سلسلے میں مزید تفصیلات معلوم کی جاسکتی ہے ۔