کانٹی نینٹل کے ساتھ کر سمس پارٹی کا مزہ لیجئے

پٹنہ 23 دسمبر ( پریس ریلیز)راجد ھانی کے مشہور ومعروف ہوٹلومیںشمار ہوٹل پاٹلی پتر کانٹی نینٹل میں کرسمس تہوار کے مبارک موقع پر کرسمس پارٹی سیزن 2016 کا انعقاد 25 دسمبر کوکیاجارہاہے ۔اس بات کی جانکاری ہوٹل کے ڈی جی ایم سید تاج الدین نے جمعہ کو اخباری نمائندو ں کی پریس کانفرنس منعقد کردی ۔اس دوران انہو ں نے کہاکہ مہمانو ں کے تفریح کیلئے ہوٹل میں مہندی آرٹ ، بیلون شورٹنگ ، ٹیٹو کیرو ر سانگ ، مجشین ،جونیئر سیف مقابلہ ، میوزیکل چیئر ہاﺅس سمیت دیگر کھیلوں کا انعقاد کیاگیاہے ۔ان مقابلوںمیں جیتنے والے لوگو ں کو ڈھیر سارے تحائف بھی دیئے جائیںگے۔موقع پر موجود ہوٹل کے ایف اینڈ بی منیجر نیرج کمار نے بتایاکہ اس پرو گرام کاانعقاد خاص کر فیملی والے لوگو ں کی لئے کیاجارہاہے ۔جس میںانہیں ویل کم ڈرینگس کے ساتھ ان لمیٹیڈ بوفے کا مزہ ملے گا۔اس پرو گرام کے دوران پٹنہ کے شہریو ںکو ویج اور نن ویج جیسے لذیذ پکوانوںکابھرپورمزہ ملے گا۔