گول گپے

اجزاء:149 میدہ : 1کپ 149 تیل: 1 کھانے کا چمچ 149 تیل: فار فرائنگ 149 فلنگ کے لیے 149 آلو: 1کپ ( بوائلڈ) 149 کابلی چنے: 1کپ ( بوائلڈ) ( سفید والے) 149 املی: 50 گرام 149 چینی: 1کپ 149 لیموں: 2 عدد 149 سرخ مرچ پاؤڈر: آدھا چائے چمچ 149 نمک: آدھا چائے چمچ 149 پودینہ پیسٹ: 2 کھانے کے چمچ 149 زیرہ: 1 چائے چمچ ( توے پر بھون لیں)
ترکیب:میدے میں تیل ملا کر پانی کے ساتھ سخت سے گوندھ لیں۔ اور پھر اسکی پتلی سے روٹی بیل لیں۔ اس کو کٹر سے گول گول کاٹ لیں۔۔خیال رہے کہ آپ ٹکڑے ساتھ ساتھ گیلے ٹھنڈے کپڑے سے ڈانپتے جائیں۔۔۔پھر آئل گرم کر کے فرائی کر لیں۔۔۔اگر کوئی گول گپہ نہ پھولے تو اسے پاپڑی کی طرح استعمال کرلیں۔ املی کو 3۔2 گھنٹے کے لئے پانی میں بھگو دیں۔۔اس کے بعد گودا نکال کر اس میں باقی چیزیں مکس کر لیں۔۔۔اور ہلکا سا جوش دے لیں۔۔۔پھر تھنڈا کرکے ۔5۔4 گلاس پانی ڈال کر کھٹاس بنا لیں۔ گول گپیکو پیش کرنے سے پہلے اس کو سائیڈ سیتھوڑا سا توڑ کے اس میں آلو اور چنے بھر لیں اور اس کھٹاس کے ساتھ پیش کریں۔