اردو | हिन्दी | English
169 Views
Politics

موت پر وزیراعلیٰ کا اظہار افسوس

nitish-kumar
Written by Taasir Newspaper

پٹنہ 22 اپریل (اسٹاف رپورٹر): وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اورنگ آباد ضلع کے داؤد نگر تھانہ علاقہ کے ہری نگر میںآگ لگنے سے ہوئی موت پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے آفات مد سے مہلوکین کے پسماندگان کو 4-4 لاکھ روپئے بطور معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ضلع انتظامیہ کو متاثرہ خاندان کو فوری راحت پہنچانے کی ہدایت دی ہے۔ ڈی ایم اور ایس پی کو جائے واقعہ پر رہ کر راحت کاری اپنی دیکھ ریکھ میں کرانے کا حکم دیا ہے۔

About the author

Taasir Newspaper