اردو | हिन्दी | English
131 Views
Politics

کجریوال نے کیاوزیراعظم کی ڈگری کو عام کرنے کامطالبہ

Arvind-kejriwal
Written by Taasir Newspaper

نئی دہلی28اپریل(سید شمیم) دہلی وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے پی ایم نریندرمودی پرنیاحملہ بولتے ہوئے مرکزی انفارمیشن کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم نریندرمودی کی تعلیم سے منسلک معلومات کو عام کیا جائے۔مرکزی انفارمیشن کمشنر کو لکھے خط میں کیجریوال نے کہاہے کہ الزام لگا رہے ہیں کہ پی ایم نریندرمودی جن کے پاس کوئی ڈگری نہیں ہے ایسے میں پورے ملک کے عوام جانناچاہتے ہیں پھر آپ نے ان کی ڈگری سے متعلق معلومات عام کرنے سے انکارکر دیا۔آپ نے ایسے کیوں کیا؟ ۔یہ تو غلط ہے۔یہی نہیں اروندکجریوال نے اس خط کے ذریعہ پی ایم مودی ہی نہیں بلکہ انفارمیشن کمیشن پر بھی سوال کر دیئے ہیں۔کجریوال نے کہا کہ آپ میری تو ساری معلومات عام کرنا چاہتے ہیں

About the author

Taasir Newspaper