سیاست

اسمارٹ سیٹی ملنے پر رگھوور شکرگزار

Written by Taasir Newspaper

رانچی 24 مئی (معیز الدین خان): مرکزی حکومت کی طرف سے جاری نئے اسمارٹ سیٹی کی فہرست میں رانچی کا نام شامل کئے جانے پروزیر اعلیٰ رگھوور داس نے وزیر اعظم نریندر مودی اور شہری ترقیات کے وزیر وینکیا نائیڈو کا شکریہ ادا کیا ہے۔

About the author

Taasir Newspaper