اردو | हिन्दी | English
249 Views
Politics

یہ چٹانی اتحاد ہے ،ٹوٹے گا نہیں:لالویادو

Lalu Prasad Yadav
Written by Taasir Newspaper

یہاں سب چست اور درست ہے۔ یہ رام بلاس پاسوان جی کا درد ہے کہ کہیں ان کی پارٹی اور پریوار ٹوٹ نہ جائے۔ اس لئے جب دیکھئے وہ انہیں تسلی دیتے رہتے ہیں کہ یہ سرکاری ڈھائی سال چلے گی ۔ لالو نے کہا کہ ہم یہ بات واضح کردینا چاہتے ہیں کہ عظیم اتحاد مضبوط ہے ، غلط فہمی نہ پھیلائیں، این ڈی اے کو کوئی فائدہ نہیں ہونے جارہا ہے، آپ سب لوگ بری طرح تھکے اور ہارے ہوئے لوگ ہیں۔ بہار انتخاب کے دوران وزیراعظم سمیت پوری مرکزی کابینہ کے علاوہ آر ایس ایس اور بی جے پی

About the author

Taasir Newspaper