گڑبڑکرنے والے افسروں کوممتا کاانتباہ

مغربی بنگال :آخری مرحلہ کی پولنگ آج

کولکا تہ، 4 ؍مئی(آئی این ایس انڈیا )مغربی بنگال اسمبلی کے دو اضلاع مشرقی مدناپور اور کوچ بہار کے 25اسمبلی حلقوں میں کل ہونے جا رہی چھٹے اور آخری مرحلے کی پولنگ کے لیے ہزاروں سیکورٹی اہلکاران اضلاع کے چپے چپے پر تعینات ہیں۔کل صبح سات بجے سے شام چھ بجے تک 6774پولنگ مراکز پر ہونے والی پولنگ میں 58لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔آخری مرحلے کے انتخابات کے لیے 18؍خواتین سمیت کل 170امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔سخت حفاظتی انتظامات کے تحت الیکشن کمیشن نے مرکزی فورسز کی 361کمپنیاں تعینات کی ہیں، جنہیں ریاستی پولیس فورس کے 12ہزارجوانوں کی مدد مل رہی ہے۔کل رائے دہندگان میں سے 27.8لاکھ خواتین ہیں۔۔۔۔۔ باقی صفحہ 7 پر۔۔۔