اردو | हिन्दी | English
510 Views
Politics

مودی نے کیا اسمارٹ سیٹی پروجیکٹ کا آغاز

Narendra-Modi
Written by Taasir Newspaper

نئی دہلی 25 جون (ایجنسی): مودی حکومت کا اسمارٹ سیٹی منصوبہ آج سے شروع ہوگیا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے پنے سے 14 اسمارٹ سیٹی میں تعمیری کاموں کا آغاز کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے پنے کیلئے 14اور ملک کے دیگر منتخب اسمارٹ شہروں کیلئے 69 منصوبوں کا افتتاح کیا۔ پی ایم مودی کے ساتھ شہری ترقیات کے وزیر وینکیا نائیڈو اور مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس بھی موجود تھے۔ ان شہروں کے پہلے دور میں اسمارٹ سیٹی کیلئے منتخب کیا گیا تھا۔ وزارت شہری ترقیات سے

About the author

Taasir Newspaper