اسکولی بس ٹرین سے ٹکرائی ،10 بچے ہلاک

وزیراعلیٰ کا اظہار غم،2-2 لاکھ معاوضہ کا اعلان

بھدوہی 25 جولائی (ایجنسی): اتر پردیش کے بھدوہی ضلع میں پیر کو ایک دردناک حادثے میں 10 اسکولی بچوں کی موت ہو گئی جبکہ کئی دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ پیر کو اس وقت پیش آیا ، جب ٹرینڈرہارٹ انگلش اسکول کی بس ایک ریلوے کراسنگ پر ٹرین کی زد میں آ گئی۔ ٹرین اور بس کے اس تصادم میں 10 بچوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ کئی دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ان بچوں کا علاج