فلمی اداکار کمل ہاسن گر کر زخمی۔ ہسپتال میں داخل

ابھی ا ۔ابھی

تاثیر نئیوز سروسز – چنئی

چنئی، 14 جولائی :  مشہور فلمی داکار کمل ہاسن آج صبح اپنے گھر میں سیڑھیوں سے گر گئے انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
انہیں نجی ہسپتال لے جایا گیا ہے جہاں پتہ چلا ہے کہ انکی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔
صبح ان کی ٹانگ کا آپریشن کیا گیا ہے