اردو | हिन्दी | English
648 Views
Politics

فورلیننگ کاکام اسی سال پورا کیا جائے: اکھلیش

Akhilesh-Yadav
Written by Taasir Newspaper

لکھنؤ 03 اگست (ایجنسی): اترپردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے جن پد ہیڈکوارٹر کو فور لین سڑک سے جوڑنے کے کام میں تیزی لانے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی اہم ندیوں پر بنائے جارہے پلوں کا کام بھی ہر حال میں رواں مالی سال میں ہی پورا کرلیا جائے۔ وزیرا علیٰ اپنی سرکاری رہائش گاہ پرسڑک اور پل کی تعمیر کے کام کا جائزہ لے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سماجوادی حکومت ریاست کی ترقی میں آمدورفت کے بہتر وسائل کی اہمیت سے واقف ہے۔ اس کے پیش نظر ضلع ہیڈکوارٹر کو فور لین سڑکوں سے جوڑنے ، ندیوں پر پل بنانے کاکام ترجیحی بنیاد پر کرایا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت دی کہ چترکوٹ کو نومبر 2016، دیوریا کو

About the author

Taasir Newspaper