انیمل پلانیٹ کا نیا پر کش نئے میرا انڈیا شروع

تاثیر ۴۱ اگست ۶۱۰۲
سومین بینرجی

Updated 9:51 PM IST

پٹنہ13اگست:خوف کو ساتھی بنائےے کامیابی کی تلاش کیجئے اور بے جوڑ بھارتیہ زندگی کام نائنجشن کیو نکہ ا نیمل پلانیٹ اب ٓپ کے لئے لا رہاہے یہ میرا انڈیا کا نیا سیزن ۔ 15اگست سے ہر رات 8بجے نشر ہو نے والا پروگرام یہ میرا انڈیا ناظرین کو لے کر جائیگا ملک کے سب سے شاندار نیشل پارکوں ، اور دلچسپی سے بھرپور علا قوں میں جہاں وہ رو برو ہوں گے وہاں موجود چیزوں اور بلاخوف زندگی سے ۔ اس پروگرام کا نشر ایک مہینے تک کیا جائیگا۔انیمل پلانیٹ نے جوانوں اور کنبہ کو بھارتیہ ونیہ زندگی کی جانب پر کش کرنے کے لئے ایک میوزک ویڈیو پارٹی لائیک این انیمل بھی پیش کیا ہے جس کا نغمہ دیا ہے سچن جگر کی جوڑی نے ۔والی ووڈ کی مشہور گلو کار مونالی ٹھاکر، انوشا منی اور راہل پانڈے نے ہندی ، تمل اور بنگلہ میں گیا ہے ۔ اس پارٹی ٹریک کے بول بے حد آسان ، کوریوگرافی بہت وابرینٹ اور پرفارمینس بہت شاندار ہے ۔

PIC