دسترخوان

مٹن اسٹو
اجزاء:بکرے کا گوشت ۔ایک کلو ، نمک۔حسب ذائقہ ، لہسن کے جوئے (کچلے ہوئے) ۔آٹھ سے دس عدد ، ادرک (باریک کٹی ہوئی)۔ایک سے دو کھانے کے چمچ ، پیاز (موٹی کٹی ہوئی) ۔ڈیڑھ کلو ، ثابت دھنیا ۔ایک کھانے کا چمچ ، سفید زیرہ ۔ایک کھانے کا چمچ ، ثابت لال مرچیں ۔دس سے بارہ عدد ، تیز پات ۔ایک سے دو عدد، دار چینی ۔ایک سے دو انچ کا ٹکڑا ، ثابت کالی مرچیں ۔چھ سے آٹھ عدد ، بڑی الائچی ۔تین سے چار عدد ، دہی ۔ایک پیالی ، کوکنگ آئل ۔تین چوتھائی پیالی
ایرانی بریانی
اجزاء:چکن۔ایک کلو ، چاول۔آدھا کلو ، نمک۔حسبِ ذائقہ ، ادرک لہسن پسا ہوا۔دو کھانے کے چمچے ، پیاز۔3عدد درمیانی ، بادام پستے۔آدھی پیالی ، کشمش۔آدھی پیالی ، زعفران۔آدھا چائے کا چمچ ، لال مرچ پسی ہوئی۔ایک چائے کا چمچ ، کالی مرچ پسی ہوئی۔ایک چائے کا چمچہ ، سیاہ زیرہ۔ایک چائے کا چمچ ، کالی مرچ پسی ہوئی۔ایک چائے کا چمچ ، سیاہ زیرہ۔ایک چائے کا چمچ ، ثابت گرم مصالحہ۔ایک کھانے کا چمچہ ، ہری مرچیں۔چار سے چھ عدد ، لیموں کا رس۔چار سے 6کھانے کے چمچ ، دودھ۔آدھی پیالی ، بناسپتی گھی۔آدھی پیالی
مصالہ کھچڑی
اجزاء: دال مسور۔1 پاؤ ، چاول۔2/1 کلو ، تیز پتہ۔2۔1 عدد ، زیرہ۔2۔1 چٹکی ، نمک۔حسب زوق ، تیل۔5۔4 کھانے کے چمچ
بگھار کیلئے: پیاز۔1 عدد ، ادرک کا ٹکڑا۔1 عدد ، لہسن کے جوئے۔7 عدد ، بڑی الائچی۔2۔1 عدد ، ہری مرچیں۔4۔3 عدد ، سوکھی لال مرچ۔6۔5 عدد ، دیسی گھی۔2/1 پیالی ، زیرہ۔1 چائیکا چمچ ، ہلدی۔2/1 چائیکا چمچ
بیگم بہار بریانی
اجزاء:قیمہ۔آدھا کلو ، ادرک۔ایک چائے کا چمچ ، لہسن ۔ایک چائے کا چمچ ، لال مرچ۔ایک کھانے کا چمچ ، دھنیا پاؤڈر۔ایک چائے کا چمچ ، ہلدی۔آدھی چائے کی چمچ ، نمک ۔حسب ذوق ، کالی مسور کی دال ۔ایک کپ ، ہرا دھنیا ۔آدھا کپ ، پودینہ ۔آدھا کپ ، ہری مرچ۔چھ عدد ، ٹماٹر۔ایک عدد ، دہی ۔ایک پاؤ ، تلی پیاز ۔ایک کپ ، بادیان کا پھول ۔تین عدد ، ثابت گرم مصالحہ ۔ایک کھانے کا چمچ ، تیز پتہ ۔ایک عدد ، پیلا رنگ ۔ایک چٹکی، کیوڑہ ۔ایک چائے کا چمچج ، چاول ۔تین پاؤ
دہی کی چٹنی
اجزاء:دہی۔1پاؤ، پودینہ۔1/2گھٹی ، ہرا دھنیا۔1/2گھٹی ، ہری مرچ۔2عدد ، لہسن۔1عدد ، نمک۔حسبِ ذائقہ ، بھنا زیرہ۔1چائے کا چمچہ
اسٹفڈ ہری مرچیں
اجزاء:ہری مرچ دو سو پچاس گرام (بڑی) ، ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ ، ہلدی تین چوتھائی چائے کا چمچ ، لال مرچ دو چائے کا چمچ (پسی ہوئی )، دھنیا دو چائے کا چمچ (بھنا اور کْٹا ہوا )، خشخاش دو چائے کے چمچ (بھنی ہوئی )، کھٹائی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی )، کلونجی ایک چائے کا چمچ ، دہی آدھا کپ ، تیل آدھا کپ سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (ثابت )، لال مرچ چھ عدد (ثابت )، لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ ، ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ ، نمک ایک چائے کا چمچ ، ٹماٹر کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ۔