دپیکا پڈکون بھارتی ایئر لائن کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئی

نئی دہلی ۔ 23 اگست (یو این این) بالی وڈ کی اداکارہ دپیکا پڈکون بھارتی ایئر لائن کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئی۔ بھارتی ایئر لائن کیلئے دپیکا نے اپنی اشتہاری مہم ریکارڈ کروا لی ہے اور پہلا ٹی وی شو اشہتار بھی آن ایئر کردیاگیاہے۔ وہ جلد ہی باقی اشتہاری مہم میں نظر آئیں گی۔