اردو | हिन्दी | English
451 Views
Entertainment

عالیہ بھٹ نے ” بدری ناتھ کی دلہنیا” کی عکس بندی مکمل کروالی

alia
Written by Tariq Hasan

ممبئی،21،ستمبر(پی ایس آئی) ادکارہ عالیہ بھٹ نے فلم ” بدری ناتھ کی دلہنیا” کی عکسبندی مکمل کروالی۔ عالیہ نے اپنی ٹوئیٹ میں کہاہے کہ بدری ناتھ کی دلہنیا کی عکسبندی کا دوسرا مرحلہ ختم ہو گیا۔ عالیہ نے کہاکہ انہوں نے عکسبندی کے تمام مراحل کو بے حد انجوائے کیااور گزرا ہوا وقت ان کو کئی ماہ یادآتا رہے گا۔ عالیہ بھٹ اس فلم میں ورون دھون کے ساتھ نظرآئیں گی۔

About the author

Tariq Hasan