اقوم متحدہ کے عالمی دن پر ممتا بنرجی نے مبارک باد پیش کی

کلکتہ 21ستمبر(یو این آئی)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اقوام متحدہ کے عالمی دن پر پوری دنیا کے عوام کو مبارک باد پیش کی ہے ۔ممتا بنرجی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمیں مل کر اپنے گھر، اپنے پڑوس اور پوری دنیا میں امن قائم کرنے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے ۔