تقرری

آگرہ۔لکھن¶ ایکسپریس وے کاافتتاح

Written by Dr.Mohammad Gauhar

اناو،21 نومبر (یو این آئی) نوابوں کے شہر لکھن¶ اور تاج نگری آگرہ کے درمیان تقریباً تین سو کلومیٹر کی دوری اب صرف تین گھنٹے میں ہی طے کی جاسکے گی۔وزیر اعلی اکھلیش یادو کے ڈریم پروجیکٹ آگرہ لکھن¶ ایکسپرس وے کے آج افتتاح کے ساتھ ہی اب صوبے کے ان دونوں شہروں کے درمیان سات آٹھ گھنٹے کا سفر آدھے سے بھی کم وقت میں طے ہوجائے گا ط یہ ایکسپرے وے یکم دسمبر سے عام لوگوں کے لئے کھول دیا جائے گا۔ایکسپریس وے کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعلی مسٹر یادو نے کہا کہ ایکسپریس وے سے اتنے فائدے ہوں گے کہ یہ کسانوں کی ترقی کا راستہ بن جائے گا۔اپنے پیداوار کو کسان آسانی سے منڈیوں میں پہنچاسکیں گے ۔

About the author

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir