فن فنکار

اداکار مسلسل دباو¿ میں زندگیاں گزارتے ہیں:سوناکشی سنہا

Written by Dr.Mohammad Gauhar

ممبئی،۹۲نومبر(پی ایس آئی) اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ تمام اداکار مسلسل دباو¿ میں زندگیاں گزارتے ہیں۔ سوناکشی نے کہا کہ ان پر ہر وقت مکمل اور اچھا دکھائی دینے کا دباو¿ ہوتا ہے اور ساتھ ساتھ انہوں نے اپنا ایک صحت مندانہ تشخص بھی برقرار رکھنا ہوتا ہے۔ اس لئے اداکار اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے یہاں تک کھانا کھاتے ہوئے بھی دباو¿ میں ہوتے ہیں۔ سوناکشی نے کہا کہ نوجوان لڑکیاں کھانے پینے کی عادات میں ان کی نقالی کرتی ہیں اور وہ ایسے میں کسی کو غلط پیغام نہیں دینا چاہتیں۔

About the author

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir