فن فنکار

انیل کپورنے بیٹے کا کیرئیر بچانے کے لیے سلمان خان سے مدد مانگ لی

Written by Dr.Mohammad Gauhar

ممبئی،14نومبر(پی ایس آئی) بالی ووڈ اسٹار انیل کپورنے اپنے بیٹے ہرش وردھان کے فلمی کیرئیر کو بچانے کے لیے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان سے مدد مانگ لی ہے۔انیل کپور کے بیٹے ہرش وردھان نے رواں سال فلم ”مرزیا“ سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا لیکن فلم باکس آفس پر بری طرح ناکام ہوگئی ہے جس پر انیل کپور نہایت پریشان ہیں جب کہ اب انہوں نے بیٹے کے کیرئیر کوبچانے کے لیے سلو میاں سے مدد مانگ لی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل کپور نے بیٹے ہرش وردھان کا فلمی کیرئیربچانے کے لیے سلمان خان سے ملاقات کی ۔

About the author

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir