تقرری

او اے جی سو سائٹی کی سلور جبلی تقریب 18 نومبر سے

Written by Dr.Mohammad Gauhar

پٹنہ 15 نومبر(پرمو د کمارپاٹھک)آبسٹریٹک اینڈ گائنیکالیجی کل سو سائٹی کے ذریعہ کے زیراہتمام کا انعقاد پٹنہ کے ہوٹل موریامیں 18 سے 20 نومبرتک ہوگا۔سلور جبلی تقریب کاافتتاح گورنر رام ناتھ گو ند کے ذریعہ کیاجائے گا۔سو سائٹی کے ذرائع کے مطابق یہ تقریب ڈاکٹر ونیتا سنگھ ، ڈاکٹر کمکم سنہا ، ڈاکٹر شانتی رائے ، ڈاکٹر منجو گیتا ، ڈاکٹر پر میلہ مو دی ، ڈاکٹر شانتی ایچ کے سنگھ ، اور ڈاکٹر کسم گپتال کپور کی دیکھ ریکھ میں منعقد ہو رہی ہے ۔

About the author

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir