فن فنکار

ایشوریا رائے کی بغیر میک اپ تصویر نے سب کو حیران کردیا

Written by Dr.Mohammad Gauhar

ممبئی ،14 نومبر(پی ایس آئی) سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریارائے بچن کی بغیر میک اپ تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا۔بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کا شمارفلم نگری کی خوبصورت ترین اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے یہی نہیں بلکہ وہ اپنی خوبصورتی کے باعث 1994 میں مس ورلڈ کا اعزاز بھی اپنے نام کرچکی ہیں لیکن اب ان کی بغیر میک اپ کی تصاویرنے سب کو حیران کردیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ کی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں پہچاننا کسی صورت ممکن نہیں جب کہ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مختلف قسم کے تبصرے کیے جارہے ہیں۔

About the author

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir