سیاست

این ڈی ٹی وی پر پابندی سے ایمرجنسی جیسے حالات : ممتا

Profile photo of Dr.Mohammad Gauhar
Written by Dr.Mohammad Gauhar

کولکاتہ 04 نومبر (ایجنسی): مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے ہندی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی انڈیاکے نشریہ پر مرکزی وزارت اطلاعات ونشریات کی طرف سے عائد ایک دن کی پابندی کو ایمرجنسی جیسے حالات سے تعبیر کیا۔ انہوں نے کہا کہ این ڈی ٹی وی پر پابندی کا فیصلہ صدمہ پہنچانے والا ہے۔ اگر پٹھان کوٹ کا کووریج ہی اصل وجہ ہے تو اس کیلئے دوسرے متبادل موجود ہیں لیکن پابندی کا فیصلہ حکومت کے ایمرجنسی والے رویہ کو ظاہر کرتا ہے۔

About the author

Profile photo of Dr.Mohammad Gauhar

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir

Skip to toolbar