ہندستان

جادو پور یونیورسٹی کا طالب علم گرنے کی وجہ سے پانی میں بہہ گیا

Written by Dr.Mohammad Gauhar

کلکتہ25نومبر(جاوید اختر)جادو پور یونیورسٹی میں انجینئرنگ میں دوسرے سا ل میں زیر تعلیم طالب علم کنگاندی میں کشتی پر سواری کے دوران کشتی سے گرنے کے بعد سے ہی لاپتہ ہے ۔پولس نے بتایا کہ کہ رونق ساہا اپنے ساتھیوں کے ساتھ کل دوپہر کنگاندی کے پانی گھاٹ کشی کے سواری کا لطف لے نے کیلئے گیا تھا ۔سواری کے دوران نوجوانوں کشتی سے گرگیا ہے اوردور بہہ گیا ۔اور اسے تیراکی بھی نہیں آتی تھی کلکتہ پولس کے ندی ٹریفک گارڈ نے تلاشی شروع کردی ہے اور اب تک نوجوان کو برآمد نہیں کیا جاسکا ہے ۔جمعرات کی شام سا¶تھ پورٹ پولس اسٹیشن میں کشی میں سوار اس کے چاروں دوست جس میں دو لڑکی بھی شامل ہے اور ملاح سے پوچھ تاچھکی گئی ہے ۔پولس آفیسرنے بتایا کہ ہم نے ان کے چاروں دوستوں سے پوچھ تاچھ کی ہے اور اگر ضرورت پڑی تو دوبارہ بھی انہیں پوچھ تاچھ کیلئے بلایا جائے گا۔

About the author

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir