فن فنکار

دپیکا کی اجمیر شریف درگاہ پر حاضری

Written by Dr.Mohammad Gauhar

ممبئی۔23نومبر(ےواین این)بولی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈکون اپنی نئی فلموں کی کامیابی کی دعا مانگنے کےلئے مزار پر حاضری دینے اجمیر شریف پہنچ گئیں۔را جستھان میں واقع درگاہ اجمیر شریف پر بھارتی اداکاروں کی حاضری د ینے کا سلسلہ نئی بات نہیں۔ بولی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈکون بھی اپنی مصروفیات کے باوجود خواجہ معین الدین چشتی ؒکے مزار پر حاضری دینے پہنچی اور چادر چڑھا کردعائیں مانگیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس موقع پر درگاہ کی انتظامیہ کے سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود مداحوں کی بڑی تعداد مزار کے باہر جمع ہوگئی۔

About the author

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir