سیاست

سلمان کو سپریم کورٹ کا نوٹس

Written by Dr.Mohammad Gauhar

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے حکومت راجستھان کی اپیل پر کالا ہرن کے شکار کے معاملے میں آج بالی ووڈ کے اسٹار سلمان خان کو آج نوٹس جاری کیا۔چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی صدارت والے بنچ نے اس معاملے میں سلمان خان کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا۔ اس سلسلے میں حکومت راجستھان نے ہائ¸ کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی۔

About the author

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir