تعلیم

فاسٹ ٹریک کورس میں داخلہ جاری

Written by Dr.Mohammad Gauhar

پٹنہ 25نومبر(پریس ریلیز)آرایف ایس کے چیئر مین پروفیسر راج چترکار نے اعلان کیا کہ این آئی ڈی نفٹ و ناٹا کی آئندہ سال ہونے والا امتحان کو دھیان میں رکھتے ہوئے آر ایف ایس فاسٹ ٹریک کورس کے لئے جنرل گروپ میں نازدگی لیا جا رہاہے ساتھ میں مفت ٹاپ 20ٹیسٹ سیریز کو بھی چلایا جارہاہے ۔فاسٹ ٹریک کورس و ٹیسٹ سریز میں مثبت سوچ کے بچوں واچھے نمبر والے طالبات کو خصوصی موقع دیا جائیگا۔ پروفیسر راج نے ٹیسٹ سریز کے تعلق میں بتایا کہ ٹیسٹ سریز میں تیار کئے گئے نصاب و سوال نفٹ نیڈ و ناٹا کے داخلہ امتحان کو دھیان میں رکھ کر ہی تیار کئے گئے ہیں ۔راج نے بتایا کہ مفت ٹیسٹ سیریز کی شروعات بورنگ روڈ چوراہا واقع سمیت پلیس میں چلنے کی جارہی ہے ۔

About the author

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir