فن فنکار

پرینکا چوپڑاکو اپنے وطن کی یاد ستانے لگی

Written by Dr.Mohammad Gauhar

نیویارک۔ 22 نومبر (ےو اےن اےن)بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑاکو اپنے وطن کی یاد ستانے لگی ان کو دکھ ہے کہ وہ گلوبل سٹیزن فیسٹیول کے موقع پر بھارت میں نہیں ہیں۔اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ایک روزنامے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارت میں گلوبل سٹیزن فیسٹیول کے انعقاد کے موقع پر وہاں موجود نہ ہونے سے بہت اداس ہیں ان کی اس میلے میں شرکت کی ان کی بڑی خواہش تھی لیکن وہ اپنی شوبز مصروفیات کی وجہ سے وہاں جا نہیں پا رہیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں اس وقت وطن کی یاد ستا رہی ہے۔پرینکا نے کہاکہ نیویارک سے میری نیک تمنائیں ہیں کہ اچھا کرو اور اچھے بنو۔

About the author

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir