کھیل

ڈی اے وی سینٹر ی پبلک اسکول کیلئے شاندارہا پچھلا ہفتہ

Written by Dr.Mohammad Gauhar

سیوان22 نومبر (پریس ریلیز)ڈی اے وی سدی پبلک اسکول سیوان کیلئے گزشتہ ہفتہ کامیابیوںسے بھرا رہا۔سب سے پہلے ریاستی سطح کے کھیل مقابلے میں ڈی اے وی سیوان طالبات کرکٹ ٹیم نے فاتح بن کر جالندھر ا یو نیور سیٹی میں ہونے والے قو می مقابلے میں اپنی جگہ بنائی وہیں طلباءکی فٹ بال ٹیم نے دو سرا مقام حاصل کیا۔اسی طرح یو م اطفال موقع پر اسکول کے پرنسپل وجے کمارپاٹھک ، کی قیادت میں پانچ طلباءوطالبات کوراشٹر پٹی بھون میں صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی سے ملنے اور تقریب میںشامل ہو نے کا موقع ملا ۔اسی در میان قو می طالبات کرکٹ مقابلے میں حصہ لینے جالندھرگئی اسکول کی طالبات کی ٹیم نے سیمی فائنل میں پنجاب کواور فائنل میں دہلی این سی آر کو شکست دے کر فاتح ٹرافی پر اپنا قبضہ جماکر ڈی اے وی سیوان کا پرچم لہرایا۔

About the author

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir