فن فنکار

کسی ایوارڈ کیلئے عا نہیں کی:اداکارہ کاجول

Written by Dr.Mohammad Gauhar

ممبئی ۔ 22 نومبر (ےو اےن اےن) اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ انھوں نے اپنی زندگی میں کبھی کسی ایوارڈ کو حاصل کرنے کے لئے دعا نہیں کی ۔اداکارہ کاجول نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کو کبھی ایوارڈز لینے کا شوق نہیں رہا اس لئے انھوںنے اپنی زندگی میں کبھی کسی ایوارڈ کے لئے دعا نہیں کی ہے۔

About the author

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir