اسلام

ہوٹل گارگی گرانڈ میں زمین و آسمان کے در میان رستراں

Written by Dr.Mohammad Gauhar

پٹنہ 19 نومبر(پر مو دکمار پاٹھک) زمین اورآسمان کے درمیان سویمنگ پل کے کنارے بیٹھ کر پٹنہ کے باشندہ گان اب پٹنہ کی شاندارتصویر کے نظارے کے ساتھ ساتھ لائیو بار ۔ بے ۔ کیو۔رستراں کالطف اپنے انداز میں اٹھا سکیںگے۔یہ دعویٰ ہے کہ پٹنہ کے اکزبیشن رو ڈواقع ہو ٹل گارگی گرانڈ کے ایک ذمہ دارعہدیدارکا ۔بتایاجاتاہے کہ ہوٹل گارگی گرانڈ میںملانگل گریل کے طورپر اب تک کا انوکھاکھلاآسمانی بار۔ بے ۔ کیو رستراں میں تمام کھانے لائیو کیچن سے دستیاب ہوںگے ۔تندو ر توا گریل اور لائیو کیچن سے ویج اورنن ویج 56 طر ح کے ڈش پرو سے جائیںگے۔جن میں مختلف طریقے اسٹارٹر ، مین کورس ، سلاد رال، بیکری ڈیزرٹ اورمیٹھایاں شامل ہیں۔یہاں آپ 566 بشمول ٹکس میں ننویج اور 466+ ٹکس میں ویج کے آئی ٹم کے ساتھ ساتھ ان لمیٹیڈ کچھ بھی کھا سکتے ہیں۔

About the author

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir