ملیالم فلم ناظرین کو پسندآئے گی

پٹنہ 15 نومبر(پرمو د کمارپاٹھک)ایداوا پتھی2015 کی ایک ملیالم فلم ہے ۔اسے لینن راجندرن نے ڈائرکٹ کیاہے۔یہ ایک تبتی بودھ ، پجای کے نفسیاتی تذبذب کی کہانی ہے ۔اس فلم میں سدھارتھ ، لا ما نے اہم رول ادا کیاہے ۔ جب کہ اتھارا نے معاون ادا کارکا کر دار ادا کیاہے ۔اس فلم میں منیشا کو ئیرالا کا رول بھی قابل ذکرہے ۔اس فلم کی اسکرپٹ ڈائریکٹر لینن راجندرن نے ہی لکھی ہے ۔کیرل حکومت نے اس فلم کو ایوارڈ سے نوازہ ہے ۔اس فلم کے بارے میں فلم ساز کا دعویٰ ہے یہ ناظرین کو پسند آئے گی ۔