جنرل نالج مقابلہ کاانعقاد

پٹنہ 22 نومبر ( پرمو د کمارپاٹھک)پٹنہ واقع اومیگا کلاسیز اور ون اسٹیپ سکسیس انسٹی چیوٹ کے 120 – 120 لڑکوں کے درمیان جنرل نالج میرر کمپٹیشن کا انعقاد کیاگیا۔کمپٹیشن میں او میگا کلاسیز کے 20 طلباءاور اون اسٹیپ سکسیس کے 15 طلباءنے کامیابی حاصل کی۔سبھی کامیاب پارٹیسیپنٹس کو او میگا کلاسیز کے ڈائریکٹر سی کے مشر نے انعام اور شیلڈ دے کر اعزاز سے نوازہ۔ اس موقع پر پی کے مشرا اور راکیش رنجن بھی موجو د تھے ۔