کولکاتا:پانچ سو اور ایک ہزار کے نوٹ کی منسوخی کے خلاف ترنمول کانگریس کے رہنماءاورکارکنان کالج اسکوائر موڑ پر دھرنا پر بیٹھے ہوئے ۔ ان میں سوبھن چٹو پادھیائے اور ڈپٹی میئر اقبال احمد کے علاوہ دیگر پارٹی رہنماءدیکھے جاسکتے ہیں۔