تقرری

SIP اکیڈمی انڈیا نے سپ اکیڈمی ملیشیا سے ویشوک آمدو رفت کاحصول کیا

Written by Dr.Mohammad Gauhar

پٹنہ 25 نو مبر ( پریس ریلیز)نومبر، چنئی واقع SIP اکیڈمی انڈیا فوری اثر سے SIPاکیڈمی ملیشیا کے ویشوک پریچالن کا حصول کرنے کے لئے تیار ہے۔ SIPاکیڈمی ملیشیا SIP ابیکس اینڈ ایڈوانسڈ مینٹل نرسنگ (اے ایم اے ایل) کے لئے ٹریڈ مارک آنر ہے۔ اس حصول کا مطلب یہ ہے کہ SIPاکیڈمی انڈیا ٹریڈ مارک آنر ہو گی اور اب موجودہ وقت میں بانی ملیشیائی کمپنی کے تحت آنے والے 11ملکوں کو سپورٹ کرے گی۔ 11ممالک اس طرح ہیں۔ ملیشیا، جنوبی افریقہ اور ہندستان۔ اس کے لئے چنئی میں آج شری کیلون تھیم۔ بانی اور گلوبل ڈائریکٹر، SIPاکیڈمی ملیشیا اور شری دنیش وکٹر، انتظامیہ ڈائریکٹر، SIPاکیڈمی انڈیا نے ایک صلح نامہ پر دستخط کئے ہیں۔شری کیلون تھیم، بانی اور گلوبل ڈائریکٹر SIPاکیڈمی ملیشیا نے اس موقع پر کہا کہ ہندستانی آمد و رفت نے بنا کسی شبہ کے بیداری تعمیر، آمد و رفت کا دائرہ بڑھانے اور تصور کے برانڈ۔خالق کے لحاظ سے معیار طے کئے ہیں۔

About the author

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir