اردو | हिन्दी | English
675 Views
Sports

دھو نی پہنچے دیوری مندر

dhoni
Written by Tariq Hasan

رانچی 28 دسمبر ( معیز الدین خان ) کپتان مہیندر سنگھ دھو نی آج لینڈرور سے تماڑ واقع دیوری مندر پہنچ کرماں سے آشیر واد لیا۔اس دوران ماہی کے فینس ان کی ایک جھلک پانے کیلئے بے تاب دکھے ۔وہیں دھو نی اپنے فینس کو مایو س بھی نہیں کیا۔سب سے ہاتھ ملاکر سب کااستقبال قبول کیا۔حالانکہ ان کے آنے سے قبل کوئی حفاظتی انتظامات نہیں کئے گئے تھے ۔جس سے مندرکی بھیڑ میں کافی دقتیں ہوئیں ۔اور دھونی آناً فاناً محض 10 منٹ میں پوجا کر کے نکل گئے ۔اس دوران ان کے ساتھ ان کے دوستو ں کے علاوہ کوئی نہیں تھے ۔

About the author

Tariq Hasan