اردو | हिन्दी | English
293 Views
Sports

ساﺅتھ ایشین چمپئن شپ میں بہار کو ملے 6 گولڈ میڈل

ssss
Written by Tariq Hasan

حسن پور /سیوان 20 دسمبر ( راجیش کمار)دہلی کے تال کٹورا انڈو ر اسٹیڈیم میں گزشتہ 18-19 دسمبر کو منعقد ساﺅتھ ایشین گریپلنگ چمپئن شپ میں بہارکی نمائندگی کر رہے 11 کھلاڑیوں میںسے 6 کھلاڑیوں میں سے دو کو گولڈ میڈل اور 4 کھلاڑیو ںکو سلور میڈل ملاہے ۔جن 4 کھلاڑیو ں نے گولڈ میڈل جیتا ہے ان میں دیپا کماری ( سیوان )،سفینہ ( سپول ) ، رو چی کماری( آرا) رام پرکاش ( لکھی سرائے )،مونوچوہان ( سیوان )اور سجن کمار، ( لکھی سرائے ) ہیں۔جبکہ جن کھلاڑیوں نے سلور میڈل حاصل کئے ہیں وہ ہیں پردیپ کمارسونی ( سیوان )،سویتاکمار ی گپتا( سیوان )انکت کمار( سیوان)اورنیرج کمار ( بیگوسرائے )اس کے علاوہ آرا کے رہنے والے رضوان کو برونج میدل حاصل ہواہے ۔

About the author

Tariq Hasan