فن فنکار

ملک میں حب الوطنی کا جذبہ زور پکڑ رہا ہے: سو ناکشی

Written by Dr.Mohammad Gauhar

ممبئی ۔03دسمبر(ےواین این )بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی نے سینما گھروں میں فلم سے پہلے قومی ترانے بجانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے اٹھایا گیا اقدام قابل تحسین ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سونا کشی پہلے 500 اور 1000 کے نوٹ بند ہونے پر بولیں ¾ مودی حکومت کی تعریف کی اور اب سینما گھروں میں فلم سے پہلے قومی ترانہ بجانے کے فیصلے کا بھی خیر مقدم کیا ہے۔سونا کشی نے کہا کہ ملک میں حبِ وطن کا جذبہ زور پکڑ رہا ہے اور اس میں کوئی برائی نہیں۔

About the author

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir