اردو | हिन्दी | English
581 Views
Business

کوانٹم ہائی ٹیک نے لانچ کیا ہائی کپاسیٹی پاور بینک

qhm12500
Written by Tariq Hasan

پٹنہ 28 دسمبر ( پریس ریلیز)کیو ایچ ایم پی ایل ، کنزیومر الکٹرانکس اور ہائی کوالیٹی آئی ٹی پیری فیرلس میں بھارت کی بڑی کمپنی نے ٹرپل یو ایس بی کیو ایچ ایم 12500 اور پاور بیک لانچ کرنے کا اعلان کیاہے ۔اس میں پرو ٹیکشن ٹکنا لوجی کے ساتھ فنکشنالیٹی اور فیچر س کا اشتراک ہے ۔جو کہ اسے ایک بہترین پرو ڈکٹ بنا تاہے ۔ یہ پاور بیک کمپنی کے لگاتار بڑھ رہی موبائیل اکسیریززمرہ میں ایک اور تو سیع ہے ۔قابل ذکر ہے کہ کمپنی کے پرو ڈکس کی فرو ختگی ’ کانٹم ہائی ٹیک ‘برانڈ کے تحت کی جاتی ہے ۔ اور اس قدر سب سے زیادہ کفایتی قیمتو ں میں اعلیٰ سطح کے معیار کے پیشکش کر نے کے سلسلے میں اپنے عہدکو قائم رکھا ہے۔بتا یا جاتاہے کہ یہ پاور بیک اپ کے رو ز مرہ کے استعمال کیلئے آئیڈیل ڈیوائس ہے ۔اس کی سلیک اور ایزی ٹو کیری ڈیزائن بہت کم جگہ دیتی ہے ۔اور اسے آپ آسانی سے اپنی جیب یا بیکپ میں رکھسکتے ہیں ۔ یہی نہیں انٹر نیٹ ایل ای ڈی ڈسپلے ، لائٹس ، چارجنگ کی صورتحال اور پاور لیول کو ظاہرہ کر تی ہے اور اسکا استعمال آسان بناتی ہے ۔پاور بینک فنکشنلٹیز سے آراستہ ہے اس میں ٹرپل چارجنگ پورٹس شامل ہیں۔جو کہ صارفین کو ایک ساتھ تین گیزیٹ چارج کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔ 5 وی /2A کے دمدار آٹ پٹ کے ساتھ یو ایچ ایم 12500 پاور بینک میں آپ کے گزٹ کو فوراً استعمال کیلئے شروع کر نے کے مقصد سے 500گنا ڈشچارج گنا ڈشچارج سائیکل کو انکلوڈ کیا گیاہے ۔

About the author

Tariq Hasan