بچوںکو نشہ نہیںکرناچاہئے : مکیش کھنہ

پٹنہ 24 دسمبر ( پرمود کمارپاٹھک)معروف فلم اداکار مکیش کھنہ نے بروز سنیچر ونستھلی گیان پیٹھ ، کرتھول میں بچو ں کے ساتھ خوب مستی کی ۔اس موقع پر انہو ں نے کہاکہ بہارآکر انہیں بیحد خوشی محسوس ہو رہی ہے ۔انہو ں نے شراب بندی کی تعریف کی اور کہاکہ میں نے اپنی زندگی میں کبھی شراب نہیں پی ۔انہوں نے کہاکہ بچوں کوبھی کسی طرح کا نشہ نہیں کر ناچاہئے ۔