شاہ رخ خان کی فیملی فوٹو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

ممبئی۔03دسمبر(ےواین این )شاہ رخ خان کی فیملی فوٹو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں کنگ خان کی فیملی فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں شاہ رخ کے ساتھ ان کی بیوی گوری ،بڑا بیٹا آریان،بیٹی سہانا اور چھوٹا بیٹا ابراہم خان نظر آئے ۔رپورٹ کے مطابق تصویر گوری خان کی کتاب سے لی گئی ¾کتاب میں گوری نے اپنی زندگی کی جھلک کو بیان کیا کہ وہ کس طرح رہتی اور زندگی گزارتی ہیں۔